طلا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ طب ]  وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل۔ "طلا . یہ مالش کی ایک دوا کا نام ہے جسے اطبا تیل سے تیار کرتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، سہ ماہی اردو، ٦٤:٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں اپنے حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١٤ء کو "بھوگ بل" کے حوالے سے قریشی کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ طب ]  وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل۔ "طلا . یہ مالش کی ایک دوا کا نام ہے جسے اطبا تیل سے تیار کرتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، سہ ماہی اردو، ٦٤:٣ )

اصل لفظ: طلی
جنس: مذکر